🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. الْأَمْرُ بِخَلْعِ النِّعَالِ فِي الْقُبُورِ
قبروں میں جوتے اتارنے کا حکم۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1399
أخبرَناه بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيْرفي، حدثنا عبد الصمد بن الفَضْل البَلْخي، حدثنا عبد الله بن يزيد المُقرئ، حدثنا حَيْوَةُ، أخبرني رَبيعةُ بن سَيفٍ المَعافِري، عن أبي عبد الرحمن الحُبُليّ، عن عبد الله بن عمرو: أنَّ رسول الله ﷺ أبصَرَ امرأةً منصرِفةً من جنازةٍ، فسألها:"من أينَ جِئتِ؟" فقالت: من تَعزيةِ أهل هذا الميِّت، فقال رسولُ الله ﷺ:"واللهِ لو بَلَغتِ معهم الكُدَى ما رأيتِ الجنةَ حتى يراها جَدُّ أبيكِ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا جو جنازے سے واپس آ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: تم کہاں سے آئی ہو؟ اس نے کہا: اس میت کے گھر والوں سے تعزیت کر کے آ رہی ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر تم ان کے ساتھ قبرستان تک چلی جاتیں تو تم جنت نہ دیکھتیں یہاں تک کہ تمہارے باپ کا دادا اسے دیکھ لیتا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1399]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف كسابقه.» [ترقيم الرساله 1399] [ترقيم الشركة 1387]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1399 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) پچھلی روایت کی طرح سند ضعیف ہے۔
وأخرجه النسائي (2019) من طريق عبيد الله بن فضالة، عن عبد الله بن يزيد المقرئ، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے نسائی (2019) نے عبداللہ بن یزید المقرئ کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد 11/ (6574). وأخرجه النسائي (2019) عن محمد بن عبد الله بن يزيد المقرئ، كلاهما (أحمد ومحمد) عن عبد الله بن يزيد المقرئ، عن سعيد بن أبي أيوب، عن ربيعة بن سيف، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (6574/11) اور نسائی نے سعید بن ابی ایوب عن ربیعہ بن سیف کی سند سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1399 in Urdu