🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. لا يحتكر إلا خاطئ
ذخیرہ اندوزی صرف گناہ گار ہی کرتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2193
ما أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عُبيد الله (4) بن موسى، حدثنا إسرائيل، عن علي بن سالم بن ثَوبان، حدثني علي ابن زيد، عن سعيد بن المسيّب، عن عمر، قال: قال رسول الله ﷺ:"المحتكِرُ مَلْعُونٌ" (1) . ومنها:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2164 - علي بن سالم ضعيف
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذخیرہ اندوزی کرنے والا ملعون (اللہ کی رحمت سے دور) ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2193]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2193] [ترقيم الشركة 2174] [ترقيم العلميه 2164]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2193 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) تحرَّف في (ز) و (ب) إلى: عبد الله، مكبرًا.
📝 تصحیح: نسخوں میں "عبداللہ" تحریف ہوا ہے (درست نام عبیداللہ ہونا چاہیے)۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2193 in Urdu