🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ : الْجِهَادِ
کتاب الجہاد۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2410
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وأبو محمد بن موسى العَدْل، قالا: حدثنا علي بن الحسين بن الجُنيد، حدثنا المعافَى بن سليمان، حدثنا فُليح بن سليمان، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن مَعْمَر، عن سعيد بن يَسار، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"ألا أُخبِرُكم بخَيرِ الناس منزلةً؟" قالوا: بلى يا رسول الله، قال:"رجلٌ آخِذٌ بعِنانِ فَرسِه في سبيل الله حتى يُقتَلَ أو يموتَ، ألا أُخبِرُكم بالذي يَليهِ: رجلٌ مُعتزِلٌ في شِعْبٍ، يُقيم الصلاةَ، ويُؤتي الزكاة، ويَشهَد أن لا إلهَ إلّا الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2379 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں منزل و مقام کے اعتبار سے لوگوں میں سب سے بہتر شخص کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ صحابہ کرام نے عرض کیا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے ہے یہاں تک کہ وہ شہید کر دیا جائے یا اسے موت آ جائے، کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں جو اس کے بعد (بہتری میں) اس کے قریب ہے؟ وہ شخص جو کسی گھاٹی میں (آبادی سے) الگ تھلگ رہ کر نماز قائم کرتا ہے، زکوٰۃ ادا کرتا ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2410]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل فليح بن سليمان، فحديثه حسن في المتابعات والشواهد، وقد روي هذا الحديث عن أبي هريرة من وجوه أُخر كما سيأتي.» [ترقيم الرساله 2410] [ترقيم الشركة 2392] [ترقيم العلميه 2379]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2410 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل فليح بن سليمان، فحديثه حسن في المتابعات والشواهد، وقد روي هذا الحديث عن أبي هريرة من وجوه أُخر كما سيأتي.
⚖️ درجۂ حدیث: "حدیث صحیح" ہے؛ فلیح بن سلیمان کی وجہ سے سند "حسن" ہے اور اس کے دیگر شواہد بھی موجود ہیں۔
وأخرجه أحمد 16/ (10779) عن عبد الملك بن عمرو العقدي وسريج بن النعمان، كلاهما عن فُليح، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: امام احمد نے اسے فلیح کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه بنحوه أحمد 15/ (9723)، ومسلم (1889)، وابن ماجه (3977)، والنسائي (8779) و (11213)، وابن حبان (4600) من طريق بعجة بن عبد الله بن بدر الجهني، وأحمد 15/ (9142) من طريق أبي وهب مولى أبي هريرة، و 16/ (10766) من طريق شهاب بن مُدلج، ثلاثتهم عن أبي هريرة. لكن في إسناد رواية أبي وهب أبو معشر نجيح السِّنْدي، وهو ضعيف، وفي رواية شهاب بن مُدلِج امرأة مجهولة هي القلوص بنت عُليبة.
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت صحیح مسلم (1889) اور دیگر کتب میں مختلف صحابہ اور تابعین سے مروی ہے۔
وسيأتي عند المصنف بنحوه أيضًا بالأرقام (2491) و (8536) و (8643) و (8782) من طريق عبد الله بن عثمان بن خثيم، عن نافع بن سرجس، عن أبي هريرة، مرفوعًا وموقوفًا. لكن قُيِّد هناك بأنَّ ذلك في أيام الفتن، قال الحافظ ابن رجب الحنبلي في "شرح البخاري" 1/ 107: الروايات المقيَّدة بالفتن تقضي على الروايات المطلَقة.
📚 فقہی نکتہ: یہ روایات رقم (2491) وغیرہ پر آئیں گی۔ حافظ ابن رجب کے مطابق یہ حکم فتنوں کے ایام کے لیے مخصوص ہے، عمومی حالات کے لیے نہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2410 in Urdu