🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. دُعَاءُ الْغَازِي عِنْدَ بَيْتُوتَتِهِ
مجاہد کے رات گزارنے کے وقت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2548
أخبرني أبو محمد الحسن بن حَليم المروَزي، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا عِكْرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة بن الأكوع، عن أبيه، قال: غزوتُ مع أبي بكر زمنَ رسولِ الله ﷺ، فكان شعارُ -يعني- أصحابِ النبي ﷺ: أَمِتْ أَمِتْ (1) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهد صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2516 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی قیادت میں ایک غزوے میں شرکت کی، تو اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا شعار (جنگی نعرہ) «أَمِتْ أَمِتْ» مار ڈالو، مار ڈالو تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2548]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2548] [ترقيم الشركة 2531] [ترقيم العلميه 2516]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2548 in Urdu