🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الْأَمْرُ بِقِتَالِ الْمَارِقَةِ مِنَ الدِّينِ .
دین سے نکل جانے والوں کے خلاف قتال کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2678
أخبرَناه أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارى، أخبرنا صالح بن محمد بن حبيب الحافظ، حدثنا أبو الربيع سليمان بن داود العَتَكي وأحمد بن عَبْدة الضَّبّي قالا: حدثنا حماد بن زيد، عن عثمان الشحّام، قال: أتيت مُسلمَ بن أبي بَكْرة وفَرْقَدَ السَّبَخي، فدخلْنا عليه، فقلنا: أسمعتَ أباك يذكُر في حديث الفتن؟ فقال: نعم، سمعتُ أبي يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"يكون في أمتي قومٌ أعداءٌ ذَلِقَةٌ ألسنتُهم بالقرآن، فإذا رأيتُمُوهم فأَنِيمُوهم، فإذا رأيتموهم فأَنِيمُوهم" (1) .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں ایسی قوم ہو گی جو (دین کی) دشمن ہو گی اور قرآن پڑھنے میں ان کی زبانیں بڑی تیز ہوں گی، پس جب تم انہیں دیکھو تو انہیں ابدی نیند سلا دو (یعنی قتل کر دو)، جب تم انہیں دیکھو تو انہیں ابدی نیند سلا دو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب قتال أهل البغي وهو آخر الجهاد/حدیث: 2678]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي كسابقه.» [ترقيم الرساله 2678] [ترقيم الشركة 2661]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2678 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد قوي كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے اور اس کی سند سابقہ سند کی طرح "قوی" ہے۔
وقوله: "فأنيموهم"، أي: اقتلوهم.
📝 نوٹ / توضیح: حدیث کے الفاظ "فأنیموهم" (انہیں سلا دو) سے مراد انہیں "قتل کر دو" ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2678 in Urdu