المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
16. عدة المختلعة حيضة
خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے
حدیث نمبر: 2862
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أحمد بن سَلَمة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، عن معمر، عن عمرو بن مسلم، عن عِكْرمة: أنَّ امرأة ثابت بن قيس اختَلَعتْ منه، فجعلَ النبيُّ ﷺ عِدَّتَها حَيضةً (1) .
سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ثابت بن قیس کی بیوی نے ان سے خلع لیا تو رسول اللہ نے اس کی عدت ایک حیض قرار دی۔ ٭٭ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: انہوں نے دو غلام (جو کہ دونوں میاں بیوی تھے) کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو اس سلسلے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت سے پہلے مرد کو آزاد کریئے گا۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطلاق/حدیث: 2862]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2862 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح لغيره كسابقه، وهذا إسناد مرسل، وتقدم في الطريق التي قبله موصولًا.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث پچھلی حدیث کی طرح "صحیح لغیرہ" ہے، اور یہ سند "مرسل" ہے۔ اور پچھلے طریق میں یہ "موصولاً" گزر چکی ہے۔