المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
18. تَوَاضُعُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا رسول اللہ ﷺ کی تواضع
حدیث نمبر: 2990
أخبرني أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْو، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا بكَّار بن محمد بن عبد الله، حدثنا محمد بن عبد العزيز، حدثنا أبو الزِّناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت، عن زيد بن ثابت، أنَّ النبي ﷺ قال:"أُنزِلَ القرآنُ بالتفخيم" كهيئةِ: (عُذْرًا أَوْ نُذُرًا) [المرسلات: 6] ، و (الصُّدُفَينِ) [الكهف: 96] ، ﴿أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْر﴾ [الأعراف: 54] وأشباهِها (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، لم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، لم يُخرجاه.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کریم تفخیم (یعنی پر اور بھاری آواز) کے ساتھ نازل کیا گیا ہے“ جیسا کہ (سورہ مرسلات کی آیت) ”عُذْرًا أَوْ نُذُرًا“ [سورة المرسلات: 6] اور (سورہ کہف کی آیت) ﴿الصَّدَفَيْنِ﴾ [سورة الكهف: 96] اور (سورہ اعراف کی آیت) ﴿أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ﴾ ”خبردار! اسی کے لیے پیدا کرنا اور حکم دینا ہے۔“ [سورة الأعراف: 54] اور اس جیسی دیگر آیات ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 2990]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 2990]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًا. وقد سلف برقم (2944).» [ترقيم الرساله 2990] [ترقيم الشركة 2971]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2990 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف جدًا. وقد سلف برقم (2944).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "انتہائی ضعیف" ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: یہ پہلے نمبر (2944) پر گزر چکی ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2990 in Urdu