🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ
سورۂ بقرہ سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3064
حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حدثنا معاوية بن عمرو، حدثنا زائدة، عن حَكيم بن جُبير، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إنَّ لكل شيءٍ سَنامًا، وإِنَّ سَنامَ القرآن سورةُ البقرة" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3027 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ ہر چیز کی ایک کوہان (بلندی اور چوٹی) ہوتی ہے اور قرآن کی کوہان سورہ بقرہ ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین (امام بخاری و مسلم) نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3064]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره. وهو مكرر (2081).» [ترقيم الرساله 3064] [ترقيم الشركة 3045] [ترقيم العلميه 3027]

الحكم على الحديث: حسن لغيره.

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3064 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) حسن لغيره. وهو مكرر (2081).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔ 🧾 تفصیلِ روایت: اور یہ مکرر ہے (2081)۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3064 in Urdu