المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
63. نُزُولُ الْقُرْآنِ
قرآنِ مجید کے نازل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3181
حدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا الحسن بن أحمد بن الليث الرَّازي، حدثنا أبو همَّام بن أبي بَدْر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني حَيْوَةُ ابن شُريح، عن عُقَيل بن خالد، عن سَلَمة بن أبي سلمة بن عبد الرحمن بن عَوْف، عن أبيه، عن عبد الله بن مسعود، عن رسول الله ﷺ قال:"كان الكتابُ الأَوَّلَ نَزَل من بابٍ واحد على حرفٍ واحد، ونزل القرآنُ من سبعةِ أبواب على سبعة أحرف: زاجرٍ وآمرٍ، وحلالٍ وحرامٍ ومُحكَمٍ ومتشابِهٍ، وأمثالٍ، فأحِلُّوا حلالَه، وحرِّموا حرامَه، وافعلوا ما أُمِرتُم به، وانتَهُوا عمّا نُهِيتم عنه، واعتبروا بأمثاله، واعمَلوا بمُحكَمِه، وآمنوا بمُتشابهه، وقولوا: ﴿آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ﴾ [آل عمران: 7] (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3144 - منقطع
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3144 - منقطع
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی کتاب ایک ہی دروازے سے ایک ہی طریقے پر نازل ہوئی تھی، جبکہ قرآن سات دروازوں سے سات حروف یعنی سات اقسام پر نازل ہوا ہے: زجر کرنے والا، حکم دینے والا، حلال، حرام، محکم، متشابہ اور مثالیں، پس اس کے حلال کو حلال جانو، اس کے حرام کو حرام سمجھو، جس کا حکم دیا گیا ہے اس پر عمل کرو، جس سے روکا گیا ہے اس سے رک جاؤ، اس کی مثالوں سے عبرت حاصل کرو، اس کی محکم آیات پر عمل کرو، اس کی متشابہ آیات پر ایمان لاؤ اور کہو: ﴿آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ﴾ ”ہم اس پر ایمان لائے، یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہے اور نصیحت تو صرف عقل والے ہی حاصل کرتے ہیں۔“ [سورة آل عمران: 7]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3181]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3181]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه كما سبق بيانه فيما سلف برقم (2054).» [ترقيم الرساله 3181] [ترقيم الشركة 3162] [ترقيم العلميه 3144]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3181 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف لانقطاعه كما سبق بيانه فيما سلف برقم (2054).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے جیسا کہ اس کا بیان پیچھے نمبر (2054) پر گزر چکا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3181 in Urdu