🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. شَرْحُ آيَةِ : لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
آیت“ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے اور آخرت میں بھی”کی تشریح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3342
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا النَّضْر بن شُمَيل، أخبرنا شُعْبة، عن عَديِّ بن ثابت قال: سمعت سعيد بن جُبير يحدِّث عن ابن عبَّاس، عن رسول الله ﷺ قال:"جَعَلَ جبريلُ يَدُسُّ الطينَ في فِي فِرعونَ، مَخافةَ أن يقولَ: لا إله إلَّا الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، لأنَّ أكثر أصحاب شعبة أَوقفوه على ابن عبَّاس. [11 - سورة هود]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3303 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل (علیہ السلام) فرعون کے منہ میں اس ڈر سے مٹی ٹھونسنے لگے کہ کہیں وہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں نہ کہہ دے (اور اس پر اللہ کی رحمت نہ ہو جائے)۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ شعبہ کے اکثر اصحاب نے اسے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے قول (موقوف) کے طور پر نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3342]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا على ابن عبَّاس كما سلف بيانه عند الحديث رقم (189).» [ترقيم الرساله 3342] [ترقيم الشركة 3322] [ترقيم العلميه 3303]

الحكم على الحديث: صحيح موقوفً

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3342 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح موقوفًا على ابن عبَّاس كما سلف بيانه عند الحديث رقم (189).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث ابن عباس پر "موقوف" ہونے کی حیثیت سے صحیح ہے، جیسا کہ حدیث نمبر (189) کے تحت اس کا بیان گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3342 in Urdu