🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ قُبَيْلَ الْهِجْرَةِ بِسَنَةٍ
ان میں سے سیدہ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہا ہیں — سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا ہجرت سے ایک سال قبل وفات پا گئیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4895
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن خالد بن خَلِيّ الحمصي، حدثنا الحجّاج بن أبي مَنيع، حدثني جدي عبيد الله بن أبي زياد، عن الزُّهْري، قال: إنَّ أول امرأة تزوجها رسول الله ﷺ خديجةُ بنتُ خويِلدِ بن أَسَدِ بن عبد العُزّى، تزوَّجها في الجاهلية، وأنكحَها أبوها خُوَيلدُ بن أسَد (1) .
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جس خاتون سے نکاح کیا وہ سیدہ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے جاہلیت کے دور میں نکاح کیا اور ان کے والد خویلد بن اسد نے ان کا نکاح پڑھایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4895]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد إلى الزهري.» [ترقيم الرساله 4895] [ترقيم الشركة 4863]

الحكم على الحديث:
إسناده جيد

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4895 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده جيد إلى الزهري.
⚖️ درجۂ سند: زہری تک اس کی سند "جید" ہے۔
وأخرجه البيهقي،707، ومن طريقه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 3/ 177 من طريقين عن الحجاج بن أبي منيع، به.
📖 تخریج / حوالہ: اسے بیہقی (707) نے اور ان کے طریق سے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (3/ 177) میں حجاج بن ابی منیع سے دو طریقوں سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4895 in Urdu