المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
238. لا تجلسوا على القبور ولا تصلوا إليها
سیدنا ابو مرثد غنوی کناز بن حصین عدوی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — قبروں پر نہ بیٹھنے اور ان کی طرف رخ کر کے نماز نہ پڑھنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 5040
........... (1) .
ابراہیم بن المنذر الحزامی فرماتے ہیں: ابومرثد غنوی کناز بن الحصین رضی اللہ عنہ، سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے حلیف تھے اور بارہویں سن ہجری میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں، مدینہ منورہ میں دفن ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5040]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5040 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) جاء بعد هذا في نسخنا الخطية رواية إبراهيم بن المنذر الحزامي في ذكر موت أبي مرثد ومكان دفنه، وقد تقدمت روايته هذه في أصولنا بإثر رواية الواقدي في ذلك أيضًا برقم (5036)، وهو تكرار لا داعي له، فلذلك حذفناه من هنا، وتركناه هناك في موضعه اللائق به.
📝 نوٹ / توضیح: یہاں ابراہیم بن المنذر کی ایک روایت مکرر آ گئی تھی جسے حذف کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ پیچھے نمبر (5036) پر گزر چکی ہے۔