🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
285. ذِكْرُ مَنَاقِبِ هِشَامِ بْنِ الْعَاصِ بْنِ وَائِلٍ السَّهْمِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا ہشام بن العاص بن وائل سہمِی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5126
أخبرني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: هشام بن العاص أمُّه [أمّ] (5) حَرْملة بنت هشام بن المغيرة بن عبد الله بن عُمر بن مَخزُوم.
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ہشام بن العاص رضی اللہ عنہ کی والدہ حرملہ بنت ہشام بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5126]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5126] [ترقيم الشركة 5083]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5126 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(5) لفظة "أم" سقطت من نسخنا الخطية، وأثبتناها من "طبقات خليفة" ص 26 و 299.
🔍 استدراک: لفظ "اُمّ" ہمارے قلمی نسخوں سے ساقط ہو گیا تھا، ہم نے اسے خلیفہ (بن خیاط) کی "الطبقات" (صفحہ 26 اور 299) سے دیکھ کر ثبت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5126 in Urdu