المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
14. النهي عن جلود السباع
درندوں کی کھالوں کے استعمال سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 514
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى ومحمد بن أيوب ويوسف بن يعقوب قالوا: حدثنا محمد بن المِنهال، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا سعيد، فذكره بنحوه (1) . رواه شيخ من أهل البصرة عن محمد بن المِنهال فقال فيه: عن شُعْبة، وهو وهمٌ منه. وهذا الإسناد صحيح، فإنَّ أبا المَلِيح اسمه عامر بن أسامة، وأبوه أسامة بن عُمَير صحابي من بني لِحْيان مخرَّجٌ حديثُه في المسانيد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 507 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 507 - صحيح
اسی طرح کی روایت سیدنا ابوملیح کے والد سے مروی ہے۔
یہ سند صحیح ہے، ابو ملیح کا نام عامر بن اسامہ ہے اور ان کے والد اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ صحابی ہیں جن کی احادیث مسانید میں موجود ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 514]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 514 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وانظر ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: اس کی تائید کے لیے سابقہ روایت دیکھیں۔