🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
354. شرحبيل كان من أمراء الشام
سیدنا شرحبيل بن حسنہ رضی اللہ عنہ شام کے امیروں میں سے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5287
أخبرنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا الحَسن بن الجَهْم، حدثنا الحُسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عُمر، قال: كان شرحبيل بن حَسَنة من أصحابِ رسولِ الله ﷺ، وغزا معه غَزَواتٍ، وهو أحدُ الأمراءِ الذين عَقَدَ لهم أبو بكر الصِّدِّيق على الشام (1) .
شرحبیل بن حسنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کئی غزوات میں شرکت کی، وہ ان امرائے لشکر میں سے ایک تھے جنہیں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے شام کی فتوحات کے لیے مقرر کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5287]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5287] [ترقيم الشركة 5242]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5287 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "الطبقات الكبرى" لابن سعد 4/ 119 عن محمد بن عمر الواقدي.
📖 حوالہ / مصدر: (1) یہ روایت ابن سعد کی "الطبقات الکبریٰ" (4/ 119) میں محمد بن عمر الواقدی سے مروی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5287 in Urdu