المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
360. ذكر مناقب عبد الله بن عدي بن الحمراء رضى الله عنه
سیدنا عبد اللہ بن عدی بن الحمراء رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5301
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم الحَرْبي حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ومن حُلَفائهم: عبد الله بن عَدِيّ بن الحَمْراء الزُّهْري، وأمُّه: ابنة شَرِيق بن عمرو بن وهب بن شَرِيق، وكنية عبد الله بن عَدِيٍّ: أبو عَمرو (2) .
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری کہتے ہیں: قریش کے حلفاء میں سے عبداللہ بن عدی بن الحمراء زہری بھی تھے۔ ان کی والدہ شریق بن عمرو بن وہب بن شریق کی بیٹی ہیں۔ ان کی کنیت ” ابوعمرو “ تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5301]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5301 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) سيأتي نحوه من قول ابن إسحاق برقم (5937) وساق نسبه إلى ثقيف، فهو ثقفي النسب زهري الحِلْف.
📖 حوالہ / مصدر: (2) اس جیسا قول ابن اسحاق سے نمبر (5937) پر آئے گا، جہاں انہوں نے ان کا نسب "ثقیف" تک بیان کیا ہے۔ لہذا وہ نسب کے اعتبار سے "ثقفی" ہیں اور حلف کے اعتبار سے "زہری" ہیں۔