🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
411. ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ فِي وَقْتِ وَفَاةِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
سیدنا اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات کے وقت کے بارے میں اختلاف کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5401
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدَّثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: ومات أبيٌّ في خلافة عُمر سنة اثنتين وعشرين (1) .
محمد بن عبد اللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں سن 22 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5401]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5401] [ترقيم الشركة 5355]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5401 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) هذا مكرر ما تقدَّم عند المصنف برقم (5396).
📝 نوٹ / توضیح: (1) یہ مصنف کے ہاں پہلے گزرنے والی حدیث نمبر (5396) کا تکرار ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5401 in Urdu