🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
429. كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ سَادِسَ سِتَّةٍ فِي الْإِسْلَامِ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اسلام لانے والوں میں چھٹے نمبر پر تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5454
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدَّثنا أبو عُلَاثة، حدَّثنا أبي، حدَّثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُرْوة، في تسمية من شهد بدرًا من حلفاء بني زُهرة بن كِلاب: عبدُ الله بن مسعود قال عُرْوة: وممَّن هاجر إلى الحبشة الهجرة الأولى قبل خروج جعفر بن أبي طالب عبدُ الله بن مسعود.
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو زہرہ بن کلاب کے حلیفوں میں سے غزوہ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ میں سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، عروہ مزید بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی روانگی سے قبل حبشہ کی طرف پہلی ہجرت کرنے والوں میں سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5454]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5454] [ترقيم الشركة 5410]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5454 in Urdu