🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. ذكر مناقب حواري رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم وابن عمته الزبير بن العوام بن خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حواری اور آپ کی پھوپھی کے بیٹے سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5640
أخبرني محمد بن المُؤمَّل، حَدَّثَنَا الفضل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حنبل. وأخبرني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أَبي ﵀ وعبدُ الله بن سعيد، قالا: حَدَّثَنَا أبو أُسامة، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، قال: لما كان يومُ اليرموكِ قيل للزبير بن العوَّام: يا أبا عبد الله (1) .
ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ جنگ یرموک کے موقع پر سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو ابوعبداللہ کے نام سے پکارا گیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5640]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5640 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) رجاله ثقات لكنه مرسل، فلم يدرك عروة - وهو ابن الزبير بن العوام - يوم اليرموك.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) اس کے رجال ثقہ ہیں لیکن یہ "مرسل" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: کیونکہ عروہ (جو زبیر بن عوام کے بیٹے ہیں) نے جنگِ یرموک کا زمانہ نہیں پایا۔
وانظر "صحيح البخاري" (3721) و (3795).
📖 حوالہ / مصدر: مزید دیکھیے "صحیح بخاری" (3721) اور (3795)۔