المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
571. ذكر مناقب سهل بن حنيف الأنصاري وكنيته أبو ثابت رضي الله عنه
سیدنا سہل بن حنیف انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، ان کی کنیت ابو ثابت تھی
حدیث نمبر: 5835
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، في تسمية من شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ من بني ضُبَيعة: سهلُ بن حُنَيف بن واهِب بن غَنْم بن ثعلبة بن مَجْدَعة بن الحارث بن عَمرو، وعمرٌو الذي يُقال له: بخْرج (2) .
ابن اسحاق نے بنی ضبیعہ قبیلہ کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جنگ بدر میں شریک ہونے والوں میں ” سیدنا سہل بن حنیف بن واہب بن غانم بن ثعلبہ بن مجدعہ بن حارث بن عمرو “ کا نام ذکر کیا ہے۔ یہ عمرو وہی ہیں جن کو ” بخرج “ کہا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5835]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5835 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) والبَحْزَج عند العرب: البقرة الوحشيّة، والبَحْزَج من الناس: القصير العظيم البطن. انظر "لسان العرب" مادة (بحزج).
📝 نوٹ / توضیح: عربوں کے ہاں "البَحْزَج" جنگلی گائے کو کہتے ہیں، اور انسانوں میں اس سے مراد وہ شخص ہے جو پستہ قد ہو اور اس کا پیٹ بڑا ہو۔ دیکھیں: "لسان العرب" مادہ (بحزج)۔