🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
734. حسن قراءة مسلمة
سیدنا مسلمة بن مخلد رضی اللہ عنہ کی خوبصورت قراءت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6207
حَدَّثَنَا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: ومَسلمةُ بن مُخلَّد بن الصامت بن نِيَار (1) بن لَوْذان بن خَزرَج، يكنى أبا مَعْن، قيل: مات بمصر، وقيل: بالمدينة سنةَ ستِّين، شَهِدَ أُحدًا والمشاهدَ كلَّها، وفيه يقول حسَّان بن ثابت: ها إنَّ ذا خالي أُباهِي بهِ … فلْيُرِني كلُّ امرِئٍ خالَهُ
مصعب بن عبداللہ زبیری کہتے ہیں: مسلمہ بن مخلد بن صامت بن نیار بن لوذان بن خزرج کی کنیت ابومعن تھی۔ کچھ مؤرخین کا کہنا ہے کہ ان کی وفات مصر میں ہوئی اور کچھ کا کہنا ہے کہ 60 ہجری کو مدینہ میں فوت ہوئے۔ آپ غزوہ احد اور دیگر تمام غزوات میں شریک ہوئے، انہی کے بارے میں سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار کہے ہیں۔ * یہ میرے ماموں ہیں، میں ان پر فخر کرتا ہوں، کسی کا ایسا ماموں ہو تو مجھے دکھائے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6207]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6207 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: السيار، والتصويب من كتب الأنساب والرجال.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر 'السیار' ہو گیا ہے، درست نام کتبِ انساب و رجال کی روشنی میں تصحیح کر کے لکھا گیا ہے۔