🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
735. ذكر مناقب أبى إسحاق سعد بن أبى وقاص - رضى الله عنه -
سیدنا ابو اسحاق سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6211
حدثني أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيّاط قال: سعدُ بن أبي وقَّاص ولَّاه عمرُ وعثمانُ الكوفةَ، أمُّه حَمْنةُ بنت أبي سفيان بن أُمَّية بن عبدِ شمس بن عبدِ مَنَاف (2) .
خلیفہ بن خیاط فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو کوفہ کا والی مقرر فرمایا۔ ان کی والدہ حمنہ بنت ابی سفیان بن امیہ بن عبدشمس بن عبد مناف ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6211]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6211 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) قوله: "بن عبد مناف" ليس في (م) و (ص)، وهو في (ز) إلّا أنه أشير عليه بعلامة الحذف، وأثبتناه من (ب)، وهو الموافق لما في "طبقات خليفة" ص 15.
🔍 فنی نکتہ / علّت: "بن عبد مناف" کا اضافہ نسخہ (م) اور (ص) میں نہیں ہے، نسخہ (ز) میں ہے مگر حذف کا نشان ہے؛ ہم نے اسے نسخہ (ب) اور 'طبقات خلیفہ' (ص 15) کے مطابق برقرار رکھا ہے۔