🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
735. ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي إِسْحَاقَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -
سیدنا ابو اسحاق سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6215
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمَير قال: مات أبو إسحاق سعد بن أبي وقّاص وهو ابن خمسٍ وسبعين سنةً بالمدينة، وصلَّى عليه مروانُ بن الحَكَم وهو والِيها.
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ ابو اسحاق سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات مدینہ منورہ میں پچھتر سال کی عمر میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کا جنازہ پڑھایا جبکہ وہ وہاں کے گورنر تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6215]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6215] [ترقيم الشركة 6153]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6215 in Urdu