🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
749. كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو الْيَسَرِ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا کعب بن عمرو ابو الیسر انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6258
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: أبو اليَسَر اسمه كعب بن عَمرو، أخو بني سَلِمة، مات سنة خمس وخمسين بالمدينة، وكان رجلًا قصيرًا دَحْداحًا (2) ذا بطنٍ.
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ ابو الیسر رضی اللہ عنہ کا نام کعب بن عمرو تھا، ان کا تعلق بنو سلمہ سے تھا، ان کی وفات 55 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی، وہ پستہ قد، کسرتی بدن اور بڑے پیٹ والے شخص تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6258]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6258] [ترقيم الشركة 6192]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6258 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) الدحداح: القصير السمين.
📝 نوٹ / توضیح: 'الدحداح' کا مطلب ہے پستہ قد اور موٹا۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6258 in Urdu