🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
773. كان أبو أسيد أمينا على نساء النبى
ابو اسید نبی کریم ﷺ کی ازواج کے معاملات پر امین تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6317
حدثنا أبو عبد الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، حدثني أُبيٌّ، عن العبّاس بن سهل بن سعد الساعديّ قال: رأيتُ أبا أُسَيد الساعدي بعد أن ذهب بصُره قصيرًا دخداحًا، أبيضَ الرأس واللحيةِ، ورأيت رأسَه كثيرَ الشَّعر، ومات أبو أُسيد بالمدينة سنة ستين، وهو ابن ثمان وتسعين سنة، وهو آخر من مات من أهل بدر (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6192 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
عباس بن سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں: میں نے ابواسید ساعدی رضی اللہ عنہ کو ان کی بینائی زائل ہو جانے کے بعد دیکھا ہے، آپ کوتاہ قد، گٹھے ہوئے جسم والے تھے، آپ کے سر اور داڑھی شریف کے بال سفید تھے۔ میں نے ان کا سر دیکھا ہے، آپ کے سر پر بہت زیادہ بال تھے۔ سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سن 60 ہجری میں مدینہ منورہ میں فوت ہوئے، وفات کے وقت ان کی عمر 98 برس تھی۔ بدری صحابہ کرام میں سب سے آخر میں انہی کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6317]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6317 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) محمد بن عمر: هو الواقدي، وفيه كلام معروف، وشيخه أُبي: هو ابن العبّاس بن سهل الساعدي، وفيه ضعف. وقد رواه عن الواقدي ابنُ سعد في "الطبقات" 3/ 517.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں واقدی اور ابی بن عباس الساعدی (جو ضعیف ہیں) شامل ہیں۔ 📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے 'الطبقات' (3/ 517) میں روایت کیا ہے۔
والدحداح: القصير السمين.
📝 نوٹ / توضیح: 'الدحداح' سے مراد وہ شخص ہے جو پستہ قد اور جسیم (موٹا) ہو۔