🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
779. سؤال صفوان عن الأوقات المكروهة للصلاة
نماز کے مکروہ اوقات کے بارے میں صفوان کا سوال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6329
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجهم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر قال: وكان صفوانُ بن المعطَّل يُكنى أبا عَمْرو، أسلم قبل غزوة المُرَيسِيع، وشَهِدَها مع رسول الله ﷺ وشهدَ مع رسول الله ﷺ بعدها الخندقَ والمشاهدَ كلَّها (4) ، وكان مع كُرْز بن جابر الفِهْري في طلب العُرَنيِّين الذين أَغاروا على لِقاحِ رسول الله ﷺ بذي الجَدْر (5) ، ومات صفوان بن المعطَّل بشِمشاط سنة ستين.
محمد بن عمر فرماتے ہیں: صفوان بن معطل کی کنیت ابوعمرو تھی۔ آپ غزوہ مریسیع سے پہلے اسلام لائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اس غزوہ میں شریک ہوئے، آپ جابر فہری کے ہمراہ ان عرنیوں کو پکڑنے کے لئے گئے تھے جنہوں نے ذی الجدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کے اونٹ اغوا کر لئے تھے۔ صفوان بن معطل شمشاط میں 60 ہجری کو فوت ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6329]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6329 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) لفظ "كلها" ليس في (ز) و (ب)، وهو في (ص)، وكان في (م) ثم رُمِّج.
🔍 فنی نکتہ / علّت: لفظ 'کلہا' نسخہ (ز) اور (ب) میں نہیں ہے، جبکہ (ص) میں موجود ہے اور (م) میں اسے مٹا (رمج) دیا گیا ہے۔
(5) موضع قريب من جبل عَيْر، على ستة أميال من المدينة.
📝 نوٹ / توضیح: یہ جبلِ عیر کے قریب ایک جگہ ہے جو مدینہ منورہ سے چھ میل کے فاصلے پر ہے۔