🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
785. ذِكْرُ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانٍ الْأَشْجَعِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6347
أخبرني إسماعيل بن محمد بن الفضل، حدثنا جدّي، حدثنا إبراهيم ابن المنذر الحِزَامي قال: مَعقِلُ بن سِنان الأشجعي شَهِدَ الفتحَ مع النبي ﷺ، وقُتِلَ يومَ الحَرَّة سنة ثلاثٍ وستين.
ابراہیم بن منذر حزامی بیان کرتے ہیں کہ معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حاضر تھے اور وہ سن 63 ہجری میں واقعہ حرہ کے دن شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6347]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6347] [ترقيم الشركة 6277]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6347 in Urdu