المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
839. إِنَّ الزُّبَيْرَ كَانَ عَفِيفًا فِي الْإِسْلَامِ ، قَانِتًا لِلَّهِ
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ اسلام میں پاکدامن اور اللہ کے فرمانبردار تھے
حدیث نمبر: 6468
أخبرنا الشيخ أبو بكر، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير، حدثني أبي، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه قال: مَحا ابنُ الزُّبير نفسَه من الِّديوان حين قُتِلَ عثمانُ (1) .
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے وقت اپنا نام سرکاری دفتر (دیوان) سے خارج کر دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6468]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 6468] [ترقيم الشركة 6393]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6468 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه معمر في "جامعه" (20043) عن هشام بن عروة به.
📖 حوالہ / مصدر: معمر بن راشد نے اسے اپنی "جامع" (20043) میں ہشام بن عروہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6468 in Urdu