المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
72. أحكام التيمم
تیمم کے احکام۔
حدیث نمبر: 652
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا بَحْر بن نَصْر بن سابق الخَوْلاني، حَدَّثَنَا بِشْر بن بكر، حَدَّثَنَا موسى بن عُليّ بن رَبَاحٍ، عن أبيه، عن عُقْبة بن عامر الجُهَني قال: خرجتُ من الشام إلى المدينة يومَ الجمعة، فدخلتُ المدينة يومَ الجمعة، فدخلتُ على عمر بن الخطَّاب، فقال لي: متى أَولجْتَ خُفَّيكَ في رِجلَيك؟ قلت: يومَ الجمعة، قال: فهل نَزَعتهما؟ قلت: لا، فقال: أصبتَ السُّنةَ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ آخر عن عُقْبة بن عامر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 641 - على شرط مسلم وله شاهد
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ آخر عن عُقْبة بن عامر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 641 - على شرط مسلم وله شاهد
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن شام سے مدینہ کے لیے نکلا اور اگلے جمعہ کو مدینہ پہنچا، میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: ”تم نے یہ موزے کب پہنے تھے؟“ میں نے کہا: ”جمعہ کے دن،“ انہوں نے پوچھا: ”کیا تم نے انہیں اتارا ہے؟“ میں نے کہا: ”نہیں،“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم نے سنت کے مطابق کام کیا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 652]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 652]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 652 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح، وصحَّحه الدارقطني في "سننه" برقم (757)، وانظر ما بعده.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے اور امام دارقطنی نے بھی اپنی "سنن" (757) میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: اس کے بعد والی روایت بھی ملاحظہ فرمائیں۔