المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
868. ذكر زيد بن خالد الجهني رضى الله عنه
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6548
فحدَّثَنا (1) أسامة بن زيد بن أسلم، عن أبيه ومحمد بن الحِجَازي الجُهَني قالا: مات زيد بن خالد الجُهَني بالمدينة سنة ثمان وسبعين وهو ابن خمس وثمانين سنة.
زید بن اسلم اور محمد بن حجازی حجبی فرماتے ہیں: سیدنا زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ کا انتقال 85 سال کی عمر میں، سن 78 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6548]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6548 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) القائل هو محمد بن عمر الواقدي، ورواه عنه ابنُ سعد أيضًا في "الطبقات" 5/ 262.
📝 نوٹ / توضیح: یہاں کلام کرنے والے محمد بن عمر الواقدی ہیں، اور اسے ان کے واسطے سے ابن سعد نے بھی "الطبقات" (5/ 262) میں روایت کیا ہے۔