🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
884. عَاشَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ مِائَةً وَسَبْعَ سِنِينَ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ایک سو سات برس زندہ رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6592
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثني مُصعَب بن عبد الله الزُّبَيري قال: أنسَ بنُ مالك بن النَّضْر بن ضَمْضَم ابن زيد بن حَرَام بن جُندُب بن عامر بن غَنْم بن عَدِيّ بن النَّجّار، وأمُّه أمُّ سُلَيم بنتُ مِلْحانَ.
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا نسب انس بن مالک بن نضر بن ضضم بن زید بن حرام بن جندب بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار ہے اور ان کی والدہ سیدہ ام سلیم بنت ملحان رضی اللہ عنہا تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6592]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6592] [ترقيم الشركة 6513]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6592 in Urdu