🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
895. ذكر عبد الله بن مغفل المزني رضي الله عنه
سیدنا عبد اللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6617
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: وعبد الله بن مُغفَّل المُزَنِي، يُكنى أبا سعيد. وذَكَرَ هذا النسبَ وزاد فيه: وأمُّه العَبْلة بنت معاوية بن معاوية (1) من مُزينة، وله دارٌ بالبصرة بحَضْرة الجامع.
خلیفہ بن خیاط فرماتے ہیں: عبداللہ بن مغفل مزنی کی کنیت ابوسعید ہے۔ اس کے بعد سابقہ حدیث کے موافق نسب بیان کیا۔ لیکن اس کی حدیث میں یہ اضافہ بھی ہے اور ان کی والدہ عتیلہ بنت معاویہ بن قرہ بن مزینہ ہیں۔ بصرہ میں جامع مسجد کے سامنے ان کا ایک گھر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6617]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6617 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في النسخ الخطية: معاوية بن قرة، والظاهر أنه سبق قلم، والمثبت من "طبقات خليفة" ص 37 و 176.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خطی نسخوں میں یہاں "معاویہ بن قرہ" لکھا ہے، لیکن ظاہر یہی ہوتا ہے کہ یہ کاتب کی لغزش (سبقِ قلم) ہے، لہٰذا ہم نے "طبقات خلیفہ" ص 37 اور 176 کی روشنی میں درست نام درج کر دیا ہے۔