🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
905. ذِكْرُ النُّعْمَانِ بْنِ قَوْقَلٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا نعمان بن قوقل انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6638
أخبرني أبو جعفر البغدادي، حدثنا محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأَسوَد، عن عُرْوة، في تسميَةِ مَن شَهِدَ بدرًا من الأنصار: نعمانُ بن مالك بن ثَعلَبة بن أصرَمَ، وهو الذي يقال له: قَوقَلٌ. وقد روى جابرُ بن عبد الله عن النُّعمان بن قَوقَل:
عروہ سے انصار کے ان صحابہ کے ناموں کے تذکرہ میں جو غزوہ بدر میں شریک تھے، روایت ہے کہ ان میں نعمان بن مالک بن ثعلبہ بن اصرم بھی تھے اور انہی کو قوقل کہا جاتا ہے، اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے سیدنا نعمان بن قوقل سے روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6638]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6638] [ترقيم الشركة 6559]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6638 in Urdu