🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
956. ذِكْرُ أَبِي الطُّفَيْلِ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَةَ الْكِنَانِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا ابو الطفیل عامر بن واثلہ کنانی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6737
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: عامرُ بن واثلة بن عبد الله بن عُمير بن جُحَيش بن حُدَى (2) بن سعد بن ليث، وُلِد عامَ أُحد، وأدركَ من حياة النبيِّ ﷺ ثمانِ سنين، نزل الكوفة، ثم أقام بمكة حتى مات، وهو آخرُ من مات من أصحابِ رسولِ الله ﷺ، مات سنةَ اثنتين ومئة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6592 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
مصعب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ عامر بن واثلہ بن عبداللہ بن عمیر بن جحیش بن حدی بن سعد بن لیث رضی اللہ عنہما غزوہ احد کے سال پیدا ہوئے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ کے آٹھ سال پائے، وہ پہلے کوفہ میں مقیم رہے پھر مکہ میں سکونت اختیار کی یہاں تک کہ وہیں وفات پائی، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے وفات پانے والے سب سے آخری بزرگ ہیں، ان کا انتقال سنہ 102 ہجری میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6737]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6737] [ترقيم الشركة 6657] [ترقيم العلميه 6592]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6737 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) في النسخ الخطية: عمر بن جحيش بن حيان، وهو تحريف، والتصويب من "الإكمال" لابن ماكولا 2/ 64، وعنده مكان جحيش: حميس.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "عمر بن جحیش بن حیان" لکھا ہے جو تحریف ہے؛ ابن ماکولا کی کتاب "الاکمال" (2/64) کے مطابق درست نام میں "جحیش" کی جگہ "حمیس" ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6737 in Urdu