المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
958. أهل الجنة الضعفاء المغلوبون
جنتی لوگ کمزور اور دبے ہوئے ہوں گے
حدیث نمبر: 6741
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة بن خيَّاط، قال: سُراقة بن مالك بن جُعْشُم من بني مُدْلِج بن مُرَّة بن عبد مَنَاة بن علي بن كِنانة. قال محمد بن عمر: كان سُراقة بن مالك يسكن قُديدًا، مات سنةَ أربعٍ وعشرين.
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” سراقہ بن مالک بن جعشم “۔ ان کا تعلق بنی مدلج بن مرہ بن عبد مناۃ بن علی بن کنانہ کے ساتھ ہے۔ محمد بن عمر کہتے ہیں: سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ قدید میں رہا کرتے تھے، سن 24 ہجری کو ان کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6741]