🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
989. ذِكْرُ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6800
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن ابن إسحاق قال في ذكر من شهد بدرًا والعقبة: عُوَيمُ بن ساعدة بن عابس بن قيس بن النُّعمان بن زيد بن أُميَّة بن زيد بن مالك، من الأنصار ثم من بني أُمية بن زيد، يُقال: إنه حليفٌ لبني عمرو بن عوف، وقيل: إنه من أنفُسِهم.
ابن اسحاق سے مروی ہے کہ غزوہ بدر اور بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والوں میں عویم بن ساعدہ بن عابس بن قیس بن نعمان بن زيد بن اميہ بن زيد بن مالک انصاری بھی شامل ہیں، ان کا تعلق بنو امیہ بن زید سے ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ بنو عمرو بن عوف کے حلیف تھے اور بعض کے مطابق وہ اصل میں انہی میں سے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6800]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6800] [ترقيم الشركة 6720]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6800 in Urdu