المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
994. ذكر عبد الله بن الحارث بن جزء الزبيدي رضى الله عنه
سیدنا عبد اللہ بن الحارث بن جزء زبیدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6809
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: عبدُ الله بن الحارث بن جَزْء بن مَعْدي كَرِبَ بن عمرو ابن عُصَيم (1) بن عمرو بن عُوَيج بن عمرو بن زُبيد، مات سنةَ ستٍّ وثمانين.
مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” عبداللہ بن حارث بن جزء بن معدی کرب بن عمرو بن عصیم بن عمرو بن عویج بن عمرو بن زبید۔“ 86 ہجری کو آپ کا وصال مبارک ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6809]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6809 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) كذا في النسخ الخطية، قال ابن حجر في "الإصابة" 4/ 46: عسم بمهملتين، وقيل بالصاد بدل السين.
🔍 ناموں کی تحقیق: قلمی نسخوں میں یہ اسی طرح ہے، جبکہ حافظ ابن حجر نے "الاصابہ" 4/ 46 میں اسے "عسم" (س کے ساتھ) لکھا ہے اور ایک قول "عصم" (ص کے ساتھ) کا بھی نقل کیا ہے۔