🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1000. ذِكْرُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَبِي السَّائِبِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا یزید بن عبد اللہ ابو السائب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6833
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير قال: وفيها ماتَ السائبُ بن يزيد؛ يعني سنةَ إحدى وتسعين.
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ سنہ 91 ہجری میں سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6833]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6833] [ترقيم الشركة 6753]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6833 in Urdu