المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1017. عَائِشَةُ هِيَ زَوْجَةُ النَّبِيِّ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا دنیا اور آخرت میں نبی کریم ﷺ کی زوجہ ہیں
حدیث نمبر: 6870
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن عفّان، حَدَّثَنَا أبو أسامة، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة قالت: كنتُ أدخل البيتَ الذي دُفِنَ معهما عمر، والله ما دخلتُ إِلَّا وأنا مشدودٌ عليَّ ثيابي حياءً من عمر (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6721 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6721 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں اس گھر میں (جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میرے والد دفن تھے) اس حال میں داخل ہو جایا کرتی تھی کہ گویا وہ میرے اپنے ہی ہیں، مگر جب وہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ دفن کر دیے گئے، تو اللہ کی قسم! میں کبھی وہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے حیا کی وجہ سے اپنے کپڑے اچھی طرح جسم پر لپیٹے بغیر داخل نہیں ہوئی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6870]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6870]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وقد سلف برقم (4450).» [ترقيم الرساله 6870] [ترقيم الشركة 6790] [ترقيم العلميه 6721]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6870 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (4450).
⚖️ درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔ اور یہ پیچھے نمبر (4450) پر گزر چکی ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6870 in Urdu