المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1046. إِعْتَاقُ النَّبِيِّ جُوَيْرِيَةَ وَنِكَاحُهُ بِهَا
نبی کریم ﷺ کا سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کرنا اور ان سے نکاح کرنا
حدیث نمبر: 6946
قال ابن عمر: وحدثني عبد الله بن أبي الأبيض، عن أبيه قال: تُوفِّيَت جُويرية بنت الحارث زوجُ النبيِّ ﷺ في شهر ربيع الأول سنةَ ستٍّ وخمسين في إمارة معاوية، وصلَّى عليها مروانُ بن الحكم، وهو يومئذ والي المدينة (3) .
سیدنا ابوالابیض اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کی وفات ماہ ربیع الاول سنہ 56 ہجری میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ امارت میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی جو ان دنوں مدینہ کا گورنر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6946]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6946] [ترقيم الشركة 6866]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6946 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 10/ 116، والطبري في "تاريخه" 11/ 609 - 610 من طريق الواقديّ، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 116) اور طبری نے "تاریخ" (11/ 609-610) میں واقدی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6946 in Urdu