🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1067. مَقُولَةُ النَّبِيِّ عِنْدَ مَوْتِ ابْنِهِ إِبْرَاهِيمَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ -
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے بیٹے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی وفات پر ارشاد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6998
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالويه، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحربي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزبيري قال: بلغني أنَّ مارية أم ولد النَّبيّ ﷺ تُوفِّيَت بالمدينة سنة سبع عشرة، وصلى عليها أمير المؤمنين عمر بن الخطاب، ودفنت بالبقيع. ذكرُ سَلْمى مولاةِ رسولِ اللهِ ﷺ
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ام ولد سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کی وفات مدینہ منورہ میں سنہ 17 ہجری میں ہوئی، امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور وہ بقیع میں دفن کی گئیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6998]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6998] [ترقيم الشركة 6919]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6998 in Urdu