🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1072. ذِكْرُ بَنَاتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - بَعْدَ فَاطِمَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُنَّ - ذِكْرُ زَيْنَبَ بِنْتِ خَدِيجَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - وَهِيَ أَكْبَرُ بَنَاتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں کا ذکر اور ان میں سب سے پہلے سیدہ زینب بنت خدیجہ رضی اللہ عنہما کا ذکر جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7004
حدثني محمد بن القاسم العَتَكي، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعراني، حدثنا أبو صالح، حدثني الليث، عن عُقيل عن ابن شهاب قال: كان أكبر بناتِ النَّبيّ ﷺ زينب بنت خديجة.
ابن شہاب زہری سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سب سے بڑی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا تھیں جو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7004]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7004] [ترقيم الشركة 6925]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7004 in Urdu