🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1134. ذِكْرُ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7117
حدَّثنا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله قال: وبُسْرةُ بنت صفوان بن نَوفل بن أسد بن عبد العُزَّى بن قُصَي، وهي أختُ عُقبةَ بن أبي مُعيط لأمِّه، وهي جَدَّةُ (1) عبد الملك بن مروان، وأمُّ عبد الملك عائشةُ بنت معاوية بن المغيرة بن أبي العاص بن أُميَّة، عاشت بُسرةُ بعدَ رسول الله ﷺ، ورَوَتْ عنه الخبرَ في الوضوء مِن مسِّ الذَّكَرِ، مشهورٌ (2) . ذكرُ بَرَّة بنتِ أبي تَجْراة ﵂
سیدنا مصعب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سیدنا عقبہ بن ابی معیط کی مادری بہن اور عبدالملک بن مروان کی دادی ہیں، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حیات رہیں اور ان سے شرمگاہ چھونے پر وضو کے متعلق جو حدیث مروی ہے وہ بہت مشہور ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7117]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7117] [ترقيم الشركة 7035]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7117 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في نسخنا الخطية إلى: وهو جد.
📝 نوٹ / توضیح: ہمارے قلمی نسخوں میں تحریف کی وجہ سے اسے "وھو جد" لکھ دیا گیا ہے۔
(2) سلف عند المصنف مسندًا برقم (477).
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے مصنف (امام احمد) کے ہاں مسنداً حدیث نمبر (477) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7117 in Urdu