🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية
شہری کے مقابلے میں دیہاتی کی گواہی (بعض معاملات میں) جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7224
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن أحمد بن أنس القرشي، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهمي، حدثنا هشام، عن يحيى بن أبي كَثير، عن زيد بن سلَّام، عن جَدِّه ممطور، عن أبي أُمامة، قال: قلتُ: يا رسولَ الله، ما الإثمُ؟ قال:"إذا حاكَ في صدرِكَ شيءٌ فدَعْه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7047 - صحيح
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گناہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کام تیرے دل میں کھٹکے، اس کو چھوڑ دو۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأحكام/حدیث: 7224]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7224 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح، وسلف من طريق عبد الله بن بكر السهمي برقم (2201)، وانظر (33).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے، اور یہ پہلے عبد اللہ بن بکر السہمی کے طریق سے رقم (2201) پر گزر چکی ہے؛ مزید دیکھیے (33)۔