المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
19. الصلح جائز بين المسلمين إلا ما حرم حلالا
مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے سوائے اس کے جو حلال کو حرام کر دے
حدیث نمبر: 7235
أخبرني إسماعيل بن محمد بن الفضل بن محمد الشَّعراني، حدثنا جدِّي، حدثنا إبراهيم بن حمزة، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن كَثير بن زيد، عن الوليد بن رَبَاح، عن أبي هريرة، أن رسول الله ﷺ قال:"الصُّلحُ جائزٌ بينَ المسلمين" (1) . شاهدُه حديث عَمرو بن عوف (2) ، وبه يعرف:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7058 - منكر
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7058 - منكر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صلح مسلمانوں میں جائز ہے۔ اس حدیث کی شاہد سیدنا عمرو بن عوف کی مروی حدیث ہے اور انہی کے حوالے سے یہ حدیث معروف ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأحكام/حدیث: 7235]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7235 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، وقد فصلنا القول فيه فيما سلف برقم (2340) و (2344).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ روایت "صحیح لغیرہ" ہے اور یہ سند "حسن" ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: اس پر تفصیلی کلام پہلے رقم (2340) اور (2344) کے تحت گزر چکا ہے۔
(2) تحرَّف هنا في نسخنا الخطية إلى: عون.
📌 اہم نکتہ: ہمارے قلمی نسخوں میں یہاں تحریف ہو کر نام "عون" لکھا گیا ہے۔