المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب:
باب:
حدیث نمبر: 7761
حدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا زياد بن الخليل التُّسْتَري، حدثنا عبد الرحمن بن المبارك، حدثنا حمّاد بن زيد عن عاصم، عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ رجلًا أضجَعَ شاةً يريدُ أن يذبحَها، وهو يَحُدُّ شَفْرتَه، فقال النبي ﷺ:"أتريدُ أن تُمِيتَها مَوْتاتٍ، هلَّا حَدَدتَ شَفْرتَك قبل أن تُضجِعَها؟!" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7570 - حذفه الذهبي من التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7570 - حذفه الذهبي من التلخيص
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک آدمی نے بکری کو ذبح کرنے کے لیے لٹایا ہوا تھا اور چھری تیز کر رہا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس کو کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے اس کو لٹانے سے پہلے چھری تیز کیوں نہیں کر لی؟ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الذبائح/حدیث: 7761]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7761 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل زياد بن الخليل، وقد توبع فيما سلف برقم (7754).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے، اور زیاد بن خلیل کی وجہ سے یہ سند 'حسن' ہے، نیز ان کی متابعت پہلے حدیث نمبر 7754 کے تحت گزر چکی ہے۔