🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا وَقَدْ خَلَقَ لَهُ مَا يَغْلِبُهُ .
اللہ نے کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جس کے لیے اسے مغلوب کرنے والی چیز پیدا نہ کی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7826
أخبرنا أبو علي الحافظ، أخبرنا علي بن العباس البَجَلي، حَدَّثَنَا يحيى بن حَكيم، حَدَّثَنَا خالد بن الحارث، حَدَّثَنَا شُعبة، أخبرني عَدِيُّ بن ثابت وعطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس - قال شعبةُ: ذكرَ أحدُهما عن رسول الله ﷺ - قال:"إنَّ جبريلَ ﵇ جعلَ يَدُسُّ في فَمِ فرعونَ الطِّينَ خَشْيةَ أن يقولَ: لا إله إلَّا الله، فيرَحِمَهُ اللهُ ﷿" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث علي بن زيد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7634 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک جبرائیل علیہ السلام فرعون کے منہ میں اس خوف سے مٹی بھرنے لگے کہ کہیں وہ لا الہ الا اللہ نہ کہہ دے اور اللہ عزوجل اس پر رحم فرما دے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7826]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا كما سلف بيانه وتخريجه برقم (189) و (190)» [ترقيم الرساله 7826] [ترقيم الشركة 7733] [ترقيم العلميه 7634]

الحكم على الحديث: صحيح موقوفً

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7826 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح موقوفًا كما سلف بيانه وتخريجه برقم (189) و (190). يحيى بن حكيم: هو المقوّم البصري.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ "موقوفاً" صحیح ہے جیسا کہ نمبر (189) اور (190) پر اس کی تحقیق اور تخریج گزر چکی ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: یحییٰ بن حکیم سے مراد "المقوم البصری" ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7826 in Urdu