🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فَضْلُ تَأْدِيبِ الْأَوْلَادِ:
اولاد کی تربیت اور انہیں ادب سکھانے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7874
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا بكّار بن قُتيبة القاضي بمصر، حَدَّثَنَا صفوان بن عيسى، حَدَّثَنَا الحارث بن عبد الرحمن بن أبي ذُبَاب، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لمَّا خَلَقَ اللهُ ﷿ آدَمَ ونفخَ فيه الروحَ عَطَسَ، فقال: الحمدُ الله، فحَمِدَ الله بإذن الله، فقال له ربُّه: يَرحمُك ربُّك يا آدمُ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7681 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور ان میں روح پھونکی تو انہیں چھینک آئی، تو انہوں نے کہا: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں“، پس انہوں نے اللہ کے حکم سے اللہ کی حمد بیان کی، تب ان کے رب نے ان سے فرمایا: ”اے آدم! تمہارا رب تم پر رحم فرمائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7874]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، وهذا إسناد لا بأس برجاله، والحارث بن عبد الرحمن بن أبي ذياب صدوق له أوهام، وقد سلف الحديث مطولًا برقم (215)، وسلف الكلام عليه هناك» [ترقيم الرساله 7874] [ترقيم الشركة 7780] [ترقيم العلميه 7681]

الحكم على الحديث:
حديث حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7874 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث حسن، وهذا إسناد لا بأس برجاله، والحارث بن عبد الرحمن بن أبي ذياب صدوق له أوهام، وقد سلف الحديث مطولًا برقم (215)، وسلف الكلام عليه هناك.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "حسن" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اس سند کے راویوں میں کوئی حرج نہیں؛ حارث بن عبد الرحمن بن ابی ذیاب "صدوق" ہے لیکن اسے وہم ہو جاتا ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ حدیث تفصیل کے ساتھ نمبر 215 پر گزر چکی ہے اور وہاں اس پر کلام کیا گیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7874 in Urdu