المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
24. كان رسول الله يكره أن يطأ أحد عقبه
رسول اللہ ﷺ اسے ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی آپ کے نقشِ قدم پر (بالکل پیچھے لگ کر) چلے
حدیث نمبر: 7938
وأخبرنا أبو نصر، حدثنا صالح، حدثنا علي بن الحسين الدِّرهمي، حدثنا أُمية بن خالد، حدثنا سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن عبد الله بن عمرو، عن رسول الله، نحوه (1) . حديث سليمان بن المغيرة صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7745 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7745 - على شرط مسلم
سلمان بن مغیرہ نے ثابت سے، انہوں نے عمرو بن شعیب سے، انہوں نے ان کے والد سے، انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سابقہ فرمان جیسا فرمان نقل کیا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7938]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7938 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند پچھلی روایت کی طرح "حسن" ہے۔
(2) في النسخ الخطية: آخذ، والمثبت من "تلخيص الذهبي".
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں "آخذ" کا لفظ ہے، جبکہ ہم نے اسے علامہ ذہبی کی "التلخیص" کے مطابق درست کر کے لکھا ہے۔