🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. خير ما أعطي الإنسان خلق حسن
انسان کو عطا کی گئی بہترین چیز حسنِ اخلاق ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8410
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا إبراهيم بن مرزوق البَصريّ بمصر، حَدَّثَنَا سعيد بن عامر، حَدَّثَنَا شُعبة. قال: وحدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب، حَدَّثَنَا مسلم (3) بن إبراهيم، حَدَّثَنَا شعبة.
مختلف اسناد کے ہمراہ شعبہ نے بھی زیاد بن علاقہ سے وہ حدیث نقل كی ہے۔ محمد بن حجادہ ایادی نے بھی اس حدیث كو زیاد بن علاقہ سے روایت كیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8410]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8410 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) تحرّف في النسخ الخطية إلى: مسلمة، ومسلم هذا: هو أبو عمرو الأزدي الفراهيدي، حافظ ثقة.
📝 نوٹ / توضیح: (3) قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "مسلمہ" بن گیا ہے، جبکہ یہ "مسلم" (ابو عمرو الأزدی الفراہیدی) ہیں جو حافظ اور ثقہ ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8410 in Urdu